واشنگٹن، 8 دسمبر (یو این آئی) کیلی فورنیا میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے بعد صدارتی چناؤ میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا ہے کہ مسلمانوں کے امریکہ آنے پر پوری طرح پابندی لگادینی چاہیئے۔
جنوبی کیرولینا میں ایک
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ ’’ہمارے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے‘] اگر ہم نے سخت قدم نہ اٹھائے تو 11 ستمبر جیسے مزید حملے ہوسکتے ہیں۔
مسٹر ٹرمپ نے ملک میں مسلمانوں کے داخلہ پر پوری طرح پابندی لگانے کی وکالت کرتے ہوئے کہا